سکردو(تحریر نیوز نیٹ ورک) کرپشن کا بے تاج بادشاہ چیف انجینئر تعمیرات عامہ بلتستان کی من منایاں عروج ہے۔ مصوف نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ٹینڈر کی نوٹس اخبارات میں چیف انجینئر افس سے جاری کرنا شروع کردیا جبکہ قانون کے مطابق ضلع کے محکمہ تعمیرات عامہ کے ایکسین نے ٹینڈر کے اشتہارات اخبارات کو دینے کا اتھارٹی رکھتا ہے۔ لیکن چیف انجنئیر نے ان کو دیوار سے لگاکر خود محکمہ تعمیرات عامہ بلتستان کے کرپشن کا بے تاج بادشاہ چیف انجینئر نے قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے خود نوٹس دیا جارہا ہے۔ قانون کے مطابق چیف انجینئر کے پاس پری میں ردوبدل کرنے کا اختیارات حاصل ہے ٹھیکوں کا نوٹس جاری کرنے کا اختیارات نہیں رکھتا ہے۔
حکومت کو چاہے کہ بلتستان ریجن میں محکمہ تعمیرات عامہ جو براہ راست عوام سے مربوط ہیں لیکن اس ادارے میں کرپشن اور اقرباء پروری کی وجہ سے ترقیاتی کاموں کے میعار پر منفی اثر ہونے کے ساتھ فائل سرکاری خزانے کو بھی خوب چونا لگ رہا ہے، اس حوالے سے نوٹس لیں اور محکمہ تعمیرات عامہ کو کرپشن سے پاس کرنے کیلئے اس قسم کے بڑے مگرمچھ کا نیب کے ذریعے انکوائری کریں۔
محکمہ تعمیرات عامہ بلتستان ریجن چیف انجینئر کی من مان مانیاں عروج پر، نیب سے نوٹس کا مطالبہ۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا