وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن کو اسلام آبادطلب کرلیا۔

0 0

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو بلاخر گلگت بلتستان یا د آہی گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو طلب کیا ہے۔ اس ملاقات میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے مسائل پر وزیر اعظم کو بریفنگ دیں گے ۔ منگل کو ہونے والے اس اہم ملاقت میں وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن گلگت بلتستان میں گورننس آرڈر کے معاملات سمیت ترقیاتی منصوبوں پر کٹوتی سے پیدا شدہ مسائل اور گندم سبسڈی کے حوالے سے معاملات زیر بحث آنے کی اطلاع ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website