جمہوریہ چین گلگت بلتستان پر مہربان ہوگیا،وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمٰن خوش۔

0 0

گلگت(سرکاری ذرائع) سرکاری ذرائع کے مطابق جمہوریہچین کے سفیر یاو جنگ کی وزیر اعلی ا گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں چین نےگلگت بلتستان حکومت کو خطے کی ترقی اور فلاح بہبود کیلئے پانچ ارب روپوں کی سپیشل گرانٹ دینے کا اعلان کردیا ہے اور یہ رقم ایک ہفتے کے اندر حکومت کے اکاونٹ میں جمع ہوجائے گا۔
وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ اس کثیر رقم کو گلگت بلتستان میں عوامی فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی اورچین کا پاکستان میں موجود سفارت خانہ اپنے خصوصی فنڈ سے گلگت بلتستان کے ہسپتالوں اور فلاحی اداروں کو دو کروڑ کی اشیا ضرورت بھی فراہم کرے گا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website