سکردو( پ،ر) نوزائدہ بلتستان یونیورسٹی میں یوم دفاع پاکستان کے موقع پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے ساتھ مقامی میڈیا رپورٹرز نے جب چائے پینے کی غرض سے کچن کارُخ کیا تو عجیب صورت حال نظر آیا۔ نوازئیدہ علمی درسگاہ میں طالب علموں کی سہولت کے قائم کچن میں صاف کا ناقص انتظامات نے یونیورسٹی انتظامیہ کی قلعی کھول دی۔ کچن میں گندگی کا ایسا صورت حال دیکھ ایسا لگ رہا تھا کہ کسی تعلیمی ادارے کا نہیں بلکہ کسی چوارہے پر موجود چائے خانہ ہے۔ اس عظیم درسگاہ میں اس قسم کے ناقص صفائی کا انتظام انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔حکومت کو چاہئے کہ اس معاملے کی چھان بین کریں۔

More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا