غذر (نامہ نگار ) فورس کمانڈر ایف سی این اے گلگت بلتستان میجرجنرل ثاقب محمود ملک نے پاک آرمی کے ایک چاق وچوبند دستے کے ہمراہ لالک جان شہید کے مزار پر سلامی دی اور پھولوں کی چادرچڑھائی ۔
اس موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے اںہوں نے کہا کہ آج یاسین ،غذر اور گلگت بلتستان کے نوجوانوں میں ملک کی حفاظت کا جو جذبہ پایا جاتا ہے اس جذبے کو اپنے بچوں تک پہچانے کی ضرورت ہے ۔ تقریب میں ممبرقانون ساز اسمبلی راجہ جہانذیب ،سابق ممبرقانون ساز اسمبلی غلام محمد کے علاوغذر بھرسے ایک بڑی تعداد میں لوگون نے شرکت کیا۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا