ضلع کھرمنگ کے علاقہ میوردو میں شدید بارش کے نتیجے میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی۔

0 0

کھرمنگ (قاسم قاسمی)کھرمنگ میوردو میں شدید بارش کے نتیجے میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی۔سیلاب کے زد میں آکر درجنوں مکانات سمیت مال مویشی کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔اہل علاقہ کے مطابق آج دن میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب آئے جس سے کھرمنگ میوردو میں رہائشی مکانات زد آگئے درجنوں مکانات سمیت مال مویشی کو بھی سخت نقصان پہنچا ہے رہائشی مکانات زد میں آنے سے لاکھوں کا نقصان پہنچا ہے جبکہ ہزاروں پھلدار وغیر پھلدار درختان کے سمیت کاشت شدہ کھیتوں کو بھی سیلابی ریلے نے تباہ و برباد کر دیا ہے تاہم سیلاب دن میں آنے کی وجہ سے علاقہ مکین جان بچا کر گھروں سے نکل کر محفوظ مقامات کی جانب چلے گئے جس سے کو جانی نقصان نہیں ہوا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website