اہلیہ ریحام خان نےفواد چوہدری کو چیلنج کردیا، عدالت جانے کی دھمکی بھی دے دی۔

0 0

اسلام آبا( ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کے پاس میرے خلاف ثبوت ہیں توانہیں آگے لے کر جائیں لیکن وہ نہیں لے کر جائیں گے۔ٹوئٹر پر ریحام خان نے فواد چوہدری کوقانونی کارروائی کی دھمکی دی اور کہا کہ اگر فواد چوہدری کے پاس ان خلاف ثبوت ہیں تو انہیں آگے لے کر جائیں لیکن وہ نہیں لے کر جائیں گے۔ ریحام خان نے کہا کہ وہ فواد چوہدری کو بے بنیاد الزامات پر ضرور عدالت میں لے کرجائیں گی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website