وزیر اعظم کی موجودگی میں گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج۔

0 0

گلگت (نامہ نگار خصوصی) وزیر اعظم پاکستان کی گلگت آمد پر اس وقت پورے گلگت بلتستان میں شٹرڈاون ہڑتال ہے۔ وزیر اعظم کی آمد پر عوام نے استقبال کے بجائے دیکھو دیکھو کون آیا چور آیا چور آیا جیسے نعروں سے اُنکے کانوائی کا استقبال کیا۔ دوسری طرف قانون ساز اسمبلی میں بھی وزیر اعظم کی تقریر سے پہلے ہی اپوزیشن کے ممبران نے گلگت بلتستان آرڈر2018 کے مسودے کو پھاڑ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ اس دوران حکومت اور اپوزیشن نے ممبران میں تلخ کلامی اور ایک دوسرے کے خلاف ہاتھوں استعمال بھی خوب کیا۔ مسلم لیگ نون سے تعلق رکھنے والے میجر آمین کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف نے رہنما راجہ جہانگزیب پر ہاتھ اُٹھانے کی کوشش پر راجہ جہانزیب کو کل پولیس کی شیلنگ میں زخمی ہوا ہے اُنہوں نے اپنی بے ساکھی کے ذریعے میجر امین پر حملہ آور ہوئے۔ اس تمام معاملے کے باوجود نے متحدہ اپوزیشن کے احتجاج اور عوامی شٹر ڈوان ہڑتال کا کوئی پرواہ کئے بغیر گلگت بلتستان آرڈر 2018 نافذ کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے اسمبلی سے رخصت ہوگئے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %