کھرمنگ (قاسم قاسمی)محکمہ صحت ضلع کھرمنگ میں ادویات کی فراہمی میں بلکل ناکام ہو چکے ہے۔غندوس اور دیگر علاقوں کے سی کلاس ڈسپنسریاں کھنڈرات کی شکل اختیار کر گئے۔ مذکورہ ڈسپنسری میں نہ عملہ ہے نہ ادویات ہے۔ادویات کی عدم موجودگی سے عوام سخت پریشان ہے غندوس ڈسپنسری کو تعمیر کئے تقریبا دس سال کا عرصہ گزر چکی ہے مگر ستم ظریفی یہ ہے کہ یہاں نہ عملہ ہے اور نہ ہی ادویات۔عوام علاج و معالجے کے لئے دور دراز علاقوں کا رخ کرنے پر مجبور ہے۔ جبکہ محکمہ صحت کھرمنگ کی نااہلی کی انتہا یہ ہے کی مذکورہ سی کلاس ڈسپنسری عوام کی سہولت کے لئے استعمال کرنے کے بجائے دیگر اداروں کے آفسران کے رہائش کیلئے استعمال کئے جارہے ہیں۔
محکمہ صحت ضلع کھرمنگ میں ادویات کی فراہمی میں بلکل ناکام، ڈسپنسریاں کھنڈرات کی شکل اختیار کر گئے۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا