انجمن فلاح و بہبود نوجوانان قمراہ مقیم کراچی کی مرکزی کابینہ ،سپریم کونسل کا اجلاس۔

0 0

کراچی(پ،ر)آج دس سال بعد انجمن فلاح و بہبود نوجوانان قمراہ مقیم کراچی کی مرکزی کابینہ ،سپریم کونسل ، بزروگوں، نوجوانوں اور طلباء کی مشترکہ اہم میٹنگ منعقد کی گئی جسمیں بزروگوں، نوجوانوں اور طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کیا ۔اجلاس میں بزرگوں کی رہنمائی میں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے اور نئی جزیہ اور عزم کے ساتھ قوم کی خدمت کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔جسمیں چند اہم فیصلہ جات درج ذیل ہے۔
1۔ حیدر بھائی کو سپریم کونسل کا چیئرمین منتحب کیا گیا۔
2۔ کراچی میں قمراہ کے طلباء کے لیے جلد از جلد ہاسٹل کا قیام۔
4۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں انجمن کی زونل کمیٹیز قائم کی جائے گی۔
اور آخر میں انجمن نے قمراہ ھاؤس کی 2012 سے جنوری 2018 تک کی مکمل حساب و کتاب کا گوشوارہ پیش کی اور اراکین نے اطمینان کا اظہار کیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %