گلگت ( ٹی این این ) فارسٹ مجسٹریٹ درجہ اول گلگت کی عدا لت نے جنگلات کٹائی کے چھےملزمان کو جنگلا ت کی غیر قانونی کٹا ئی میں ملو ث ہونے کا جرم ثا بت ہو نے پر دو ملزمان کو دومقدمات میں مجمو عی طور پر دوسال قید اور 40000روپے جر مانے کی سزا جبکہ با قی چا ملزمان کو ایک ایک سا ل قید اور بیس بیس ہزار رو پے فی کس جر مانے کی سزا سنا کر ملزما ن کو ڈسٹرکٹ جیل گلگت میں بند کیا گیا ۔ جر مانے کی عدم ادا ئیگی کی صورت میں فی مقدمہ مزید چھےماہ کی قید بھگتنا ہو گی ۔ یہاں سوال یہ ہے کہ کیا گلگت بلتتسان میں جنگلات کٹائی میں صرف عوام کو ہی سزا ملتی ہے یا کبھی اس جرم میں مرتکب بڑے مگرمچھوں کو بھی پکڑنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا