گلگت( ٹی این این) ڈپٹی اسپیکر جعفراللہ خان کی جانب سے گونواز گو کے نعروں کی مخالفت میں قانونی ساز اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور کپٹن شفیع پر حملے کے بعد کپٹن شفیع نے دعوی کیا ہے جعفراللہ وہ شخص ہے جنہوں نے پچھلے سال یوم حسین منانے کے حوالے سے نواز خان ناجی کے سامنے کہا تھا کہ اگر کسی نے یوم حسین منانے کی کوشش کی تو میں طالبان کو گلگت میں حکومت کیلئے دعوت دوں گا۔ اس انکشاف کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں نے جعفراللہ خان کو ایک غیر سمجھدار شخص قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ شخص ہمیشہ مخالفین کو صرف دھمکی اور سوشل میڈیا پر ہمیشہ لوگوں سے گالیوں میں بات کرتے ہیں جو کہ سیاسی نابالغی کی علامت ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا