اسلام آباد ( ٹی این این)پی پی پی ضلع نگر کے عہدیداروں سے ملاقات کے دوران چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوزرداری نے حق ملکیت اورحق حکمرانی تحریک کی حمایت کرتے ہوئے تحریک کومزید تیزکرنے کی ہدایت کی اور اس حوالے سے گلگت بلتستان میں ہونے والے جلسے میں خود شرکت کرنے کااعلان کردیا۔ یاد رہے گلگت بلتستان سے سٹیٹ سبجیکٹ رول کو ختم کرکے پاکستانی سٹیزن شب ایکٹ ذوالفقارعلی بھٹو نے نافذ کیا تھا لیکن ستر سال گز جانے کے بعد گلگت بلتستان کے عوام کو نہ ہی پاکستانی شہری حقوق حاصل ہیں نہ ہی ریاستی۔ جس کی بنیادی وجہ مسلہ کشمیر اور گلگت بلتستان کی متنازعہ حیثیت کو سٹڈی کئے بغیر قانون باشندہ کی خلاف ورزی تھی جسے آج بحال کرنے کی بات ہورہی ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا