گلگت میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کا چھاپہ، بڑی مقدار میں چائنا شراب برآمد۔

0 0

گلگت(ڈسٹرک رپورٹر) گلگت سی ٹی ڈی آپریشنل ٹیم کا منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ۔جوٹیال ڈیفنس کالونی سے غذر کے رہائشی نوجوان سے اعلی کوالٹی کا 90 تھیلے چائنز شراب برآمد ملزم کو رنگے باتھوں گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website