خالصہ سرکار کے نام پر عوامی زمینوں پر قبضہ کرنے نہیں دیں گے. پیپلز پارٹی گلگت بلتستان

0 0

گلگت (ٹی این این) پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے سینئر نائب صدر جمیل احمد نے پیپلز پارٹی کے جلسے کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حفیظ الرحمن پر نیشنل ایکشن پلان کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے. حراموش کے مقام پر پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سینئر نائب صدر جمیل احمد، سعدیہ دانش اور آفتاب حیدر نے خطاب کیا. ان کا کہنا تھا کہ خالصہ سرکار کے نام پر عوامی زمینوں پر قبضہ کرنے نہیں دیں گے. حق ملکیت تحریک پر عوام مطمئن ہیں۔

حفیظ الرحمن مسلسل توہین عدالت کر رہے ہیں. نوٹس لیا جائے. ڈگری کیس کی سماعت کے بعد نا اہل ہوںگے. علاقے میں کسی کو بھی امن سبوتاز کرنے نہیں دیں گے. اپنی سیاست چمکانے کے لئے بیگناہ کوگوں کو شیڈول فورتھ میں نہ ڈالا جائے۔

 

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website