لاہور (مانٹرینگ ڈیسک ) ذرایع کے مطابق نیب ٹیم کو لندن سے ملنے والے ثبوتوں کی بنیاد پر ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے. واضح رہے کہ نیب کی دو رکنی ٹیم کو لندن میں ایون فیلڈ کیس کے سلسلےمیں ثبوت ملےتھے۔ یاد رہے کہ نیب نے30 دسمبر کو نوازشریف اور مریم نواز کوطلب کیا تھا، مگر نوازشریف اورمریم نواز نیب عدالت میں پیش نہیں ہوئے تھے۔
نیب کا شریف فیملی کے خلاف مزید گھیرا تنگ، اہم فیصلہ۔
لاہور (مانٹرینگ ڈیسک ) ذرایع کے مطابق نیب ٹیم کو لندن سے ملنے والے ثبوتوں کی بنیاد پر ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے. واضح رہے کہ نیب کی دو رکنی ٹیم کو لندن میں ایون فیلڈ کیس کے سلسلےمیں ثبوت ملےتھے۔ یاد رہے کہ نیب نے30 دسمبر کو نوازشریف اور مریم نواز کوطلب کیا تھا، مگر نوازشریف اورمریم نواز نیب عدالت میں پیش نہیں ہوئے تھے۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا