اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کو ڈو مور کیلئے پریشر ڈالنے کی کوشش اور امدا روکنے کی دھمکیوں کے حوالے سے ترجمان وزارت خزانہ نے میڈیا کو بریفینگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے امداد روکے جانے سے آگاہ کردیا ہے۔ فیصلے کا پہلے سے اندازہ تھا۔ پاکستان نے متبادل انتظامات کر رکھے ہیں امداد کی بندش سے پاکستان کی مالی ضروریات متاثر نہیں ہوں گی۔
پاکستان نے امریکہ کی معاشی غلامی سے آذاد ہونے کا فیصلہ کرلیا۔۔
اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کو ڈو مور کیلئے پریشر ڈالنے کی کوشش اور امدا روکنے کی دھمکیوں کے حوالے سے ترجمان وزارت خزانہ نے میڈیا کو بریفینگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے امداد روکے جانے سے آگاہ کردیا ہے۔ فیصلے کا پہلے سے اندازہ تھا۔ پاکستان نے متبادل انتظامات کر رکھے ہیں امداد کی بندش سے پاکستان کی مالی ضروریات متاثر نہیں ہوں گی۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا