شگر(عابدشگری)خصوصی اور ہائی الٹی چیوڈ یونیفارم کی فراہمی کے بعد پہلی بار شگر پولیس کے اہلکار کے ٹو بیس کیمپ پر غیر ملکیوں کی سکیورٹی کا فرائض انجام دینگے۔ پولش ٹیم کی ونٹر سمٹ میں شگر پولیس بھی ٹیم کا حصہ ہونگے۔ جس کیلئے دو جوان ٹیم کیساتھ اسکولی روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی پی گلگت بلتستان کی جانب سے شگر پولیس کو ہائی ایلٹی چیوڈ یونیفارم فراہم کرنے کے بعد تاریخ میں پہلی بار جی بی پولیس کے اہلکار سردیوں میں کے ٹو بیس کیمپ پر غیر ملکیوں کی سکیورٹی کا فرائض انجام دینگے۔ موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے کیلئے آئے ہوئے پولش ٹیم کی سکیورٹی کیلئے شگر پولیس کے دو جوان ٹیم کے ہمراہ اسکولی روانہ ہوگئے ۔ جو ٹیم کیساتھ ساتھ سکیورٹی کیلئے بیس کیمپ تک جائیں گے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا