کراچی( نمائندہ خصوصی) پروفیشنل سوشل ورکر فورم گلگت بلتستان کے صدر و مرکزی جنرل سکیٹری اے ایس او اولڈینگ کھرمنگ و نوجوان صحافی ذوالفقار علی کھرمنگی نے اپنے ایک پریس ریلز میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کو زبردست انداز میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قائد کا خواب اسلامی فلاحی و جمہوری پاکستان تھا جس میں ہر زبان مسلک و مذہب کے لوگ آذادی سے زندگی گزار سکے لیکن بعد قائد نااہل سیاست دانوں اور بیوروکریٹ کی وجہ سے آج ملک میں افراتفری کا عالم وجود میں آچکے ہیں .ہر جگہ دہشت گردی اور میرٹ پامال ہو رہاہے ملک میں فلاحی کاموں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے.جب کہ قائد اعظم محمد علی جناح ایک اسلامی فلاحی مملکت چاہتے تھے.
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا