اسلام آباد( نامہ نگار) نواز شریف یکجہتی ریلی کے دوران مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے رہنما رقص میں اس قدر مدہوش ہوگئے کہ انہیں جیب سے موبائل نکالتے ہوئے بھی پتہ نہیں چلا۔ اس مدہوشی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوروں نے وزیر اعلیٰ کے مشیر فاروق میر،رکن قانون ساز اسمبلی ارمان شاہ،وزیر اعلیٰ کے بھائی عطاالرحمن،مرکزی رہنما طاہر شگر سمیت سات کارکنوں کے موبائل چوری کر لئے۔ اس واقعے کو لیکر سوشل میڈیا پرخوب جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔
Tags: ریلی، نون لیگ، چوری
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا