اسلام آباد( نامہ نگار) حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے نواز شریف کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی میں گلگت بلتستان سے کئی درجن نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے داخلے کا انکشاف، ذرائع کے مطابق حکومت گلگت بلتستان کی ملی بھگت سے ان تمام گاڑیوں کے نمبر پلیٹ کی جگے کو نواز شریف کی حمایت والے پوسٹر سے چھایا گیا تھا تاکہ کسی کو معلوم نہ ہوسکے۔ یاد رہے نان کسٹم پیڈ گاڑیاں گلگت بلتستان میں اس لئے قانونی ہے کیونکہ گلگت بلتستان پاکستان کے آئینی حدود کے دائرہ کار سے باہر ہیں یہاں کا نظام صدارتی حکم نامے پر کھڑی ہے۔لیکن گلگت بلتستان میں استعمال ہونے والے کسی بھی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کا آئینی حدود میں داخلہ غیر قانونی ،گاڑی ضبط اور سزا بھی ہے ۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا