چلاس میں محکمہ وائلد لائف کی ناک کے نیچے غیرقانونی شکار عروج پر، گوہر آباد مرغابیوں کے قتل گاہ بن گئے۔

0 0

چلاس( پ،ر) گوہر آباد کے حدود میں دریائے سندھ کے کنارے غیر قانونی مرغابیوں کا شکار جاری ہے،معصوم پرندوں کی بےدردی سے شکار پر انتظامیہ کو نوٹس لینے کی ضرورت ہے۔ عوامی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے اس بات پر شدید خدشات کا اظہار کیا ہے کہ اگر غیرقانونی طریقے سے آبی پرندوں کے شکار کا سلسلہ جاری رہا تو دیامر میں وائلڈ لائف کا خاتمہ ہوگا لہذا حکومت کو چاہئے کہ اس قسم کے غیرقانونی اقدام کو روکنے کیلئے عملی اقدام اُٹھائیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website