قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے گریجویشن سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔

0 0

گلگت ( نمائندہ خصوصی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے گریجویشن کے سالا نہ نتائج کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق امتحان کا مجموعی نتیجہ46/96فیصد رہا۔ان امتحانات میں 1732ریگولر اور 1350پرائیوٹ امیدوار شریک ہوئے جن میں سے 796ریگولر اور 121پرائیوٹ امیداور امتحان پاس ہونے میں کامیاب ہوئے۔ پرائیوٹ امیدواروں کی شرح کامیابی8-96فیصدرہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website