اسلام آباد(نامہ نگار) گلگ بلتستان خاص طور پر بلتستان ریجن میں سیلاب نے قیامت صغرا برپا کیا ہوا ہے، کئی ہزار لوگ بے یار مدد گار عبادت گاہوں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں، اُنہیں کھانے پینے اور پہننے کی اشیاء کی شدید قلت ہے کیونکہ سیلاب کے نتیجے میں جہاں ہزاروں کنال زرعی زمینیں تباہ ہوئی ہے وہیں بچاس کے قریب گھر بھی سیلاب ریلے میں دھنس چُکی ہے۔ لیکن مقامی حکومت کیلئے اس وقت سب سے اہم مسلہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے نااہل سابق وزیر اعظم نواز شریف سے اظہار یکجہتی لگتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن اپنی کابینہ کو لیکر اسلام آباد میں ڈھیرا جمایا ہوا ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا