گلگت( نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے رہنما جمیل احمد نے دعوٰی کیا ہے کہ بہت جلد وزیراعلیٰ حفیظ الرحمن جعلی ڈگری کیس میں نااہل ہونگے، اُنہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا نہیں بلکہ صرف محکمہ پی ڈبلیو ڈی کا وزیر اعلیٰ ہے جہاں وہ سرکاری منصوبوں کی بندر بانٹ کو ذمہ داری سمجھ بیٹھا ہے۔ گلگت بلتستان کے حکمرانوں کا ایک دوسرے کے خلاف اس قسم کے بیانات ویسے تو سیاسی وار کا حصہ ہوتا ہے لیکن یہ بات ایک حقیقت ہے کہ وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن گلگت بلتستان کے عوام کی نمائندگی کے بجائے ہمیشہ عوام دشمن فیصلے کرتے ہیں۔ اُنکی جعلی ڈگری کے حوالے سے بہت پہلے سے عوام میں باتیں گردش کر رہا ہے مگر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ کس قسم کی ڈگری رکھتے ہیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا