گلگت بلتستان کے حوالے سے اقوام متحدہ کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے اقوام متحدہ گلگت بلتستان میں حکومت پاکستان کی طرف سے جاری ظلم و زیادتی کے خلاف خاموش تماشائی کا رول ادا کررہے ہیں۔

0 0

سکردو (بیورو رپورٹ)گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی چیرمین سلطان ریئس نے کہا کی اقوام متحدہ کی خاموشی لمحہ فکریہ یہ گلگت بلتستان میں حکومت پاکستان کی طرف سے جاری ظلم و زیادتی کے خلاف خاموش تماشائی کا رول ادا کررہے ہیں اور اقوام متحدہ کے قانون کی مکمل خلاف ورزی کرتے ہوئے متنازعہ خطے کے عوام پر ظلم کرتے ہوئے ٹیکس وصول کیا جارہا ہے انہوں نے کہا گلگت بلتستان انتہائی حساس ترین علاقہ ہیں جہاں پر بھارت کے ساتھ بارڈر لگا ہوا دوسری طرف سی پیک کا گیٹ وے ہیں اور سی پیک منصوبے کو دنیا کے طاقتور ممالک ناکام بنانے کیلئے سرگرم ہیں اس باوجود اس علاقے کے عوام ہر ظلم کرکے اپنے اب کو نقصان پہنچا رہا ہے انہوں کہا کہ انجمن تاجران گلگت بلتستان جب بھی ٹیکس کے خلاف احتجاج کرینگے اس وقت عوامی ایکشن کمیٹی انجمن تاجران کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہونگے انہوں نےکہا اگر ہمارے اوپر لگائے گئے ٹیکس کا خاتمہ نہیں کیا گیا تو ٹیکس نافذ کرنے والوں کا قبرستان بنایا جائے گا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website