چلاس( نمائندہ خصوصی) محکمہ معدنیات چلاس کے اہلکاروں نے سکردو سے راولپنڈی جانے والے ایک مسافر بس کو شک کی بنیاد پر روک کر تلاشی لیا تو متعدد سرکاری لفافوں میں بڑے پلاسٹک بیگ میں قیمتی پتھر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق سکردو سے آنے والے بس کی تلاشی کے دوران قیمتی پتھر کو پلاسٹک بیگ میں پیک کرکے بڑے بڑے سرکاری لفافوں میں پیک کیا ہوا تھا پوچھنے پر ڈارئیور نے بتایا کہ ہم اس قسم کے پارسل کو سرکاری ڈاک سمجھ کر لیکر آتے ہیں ان لفافوں کے اندر کیا تھے ہمیں کچھ معلوم نہیں،پولیس نے بس ڈرائیوز کو گرفتار کرکے اُن کے اوپر اسمگلنگ کا مقدمہ درج کیا ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا