کراچی(ذیڈ اے کھرمنگی) گلگت بلتستان میں اساتذہ کے تقرری کے حوالے سے بی ایڈ کی شرائط غریب طلباء پر ظلم ہے .چونکہ بی ایڈ کرنے کے لئے فیسوں کی شرح بہت ذیادہ ہے اور غریب والدین کے بچے اپنی تعلیم کے ساتھ جاری نہیں رکھ سکتے.اس وقت اعلی تعلیم یافتہ نوجوان محض بی ایڈ کی وجہ سے ٹیسٹ نہیں دے سکتے.حالانکہ وہ دوسروں سے ذیادہ قابل ہوتے ہے.ان خیالات کا اظہار کراچی میں مقیم طالب علم دلاور حسین مقداد’ اعجاز علی ‘کمال اصغر اور الطاف حیسن نے کی.ان کا مذید کہنا تھا کہ بی ایڈ ایجوکیشن سسٹم کی شرائط سے غریب بچوں پر روزگار کے دروازے بند ہو ریے ہیں.خیبر پختنخواہ حکومت کی جانب سے بی ایڈ ایجوکیشن سسٹم کے شرائط کو ختم کیا گیا ہے جو بہترین اقدام ہے .حکومت گلگت بلتستان کو بھی چاہے کہ وہ بھی اس کو جلد از جلد ختم کریں تاکہ قابل اساتذہ محکمہ تعلیم کا حصہ بن سکے .انہوں نے وزیر اعلی بلخصوص وزیر تعلیم ابراہیم ثنائی سے مطالبعہ کیا کہ وہ اس معمولے میں اپنا کردار ادا کرئے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا