کراچی(ذیڈ اے کھرمنگی) ملک کی سب سے بڑی جامعہ کراچی یونیورسٹی مییں فیصوں میں اضافہ اور این ٹی ایس ٹیسٹ سسٹم کو لے کر وائس چانسلر آفس کے سامنے تمام تنظیموں کے اتحاد پر مبنی الائنس نے زبردست احتجاج کی.احتجاج کا مقصد ملک کے جامعات خاص کر جامعہ کراچی میں فیصوں کی بڑھتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر تھا.احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے طالب علم رہنماوں کا کہنا تھا کہ فیصوں میں بیس فیصد افافہ ناجائز اور ذیادتی ہے جو غریب طالب علموں پر تعلیم کے دروازے بند کرنے کے مترداف ہے.اور ان کا مزید کہنا تھا کہ بدنام زمانہ این ٹی ایس کے زریعے یونیورسٹی کا ایڈمیشن ٹیسٹ لیا جارہا ہے حالانکہ پنجاب سمیت ملک بھر میں ان کے کرپشن سامنے آگئے ہیں.طالب علم رہنماوں کا مزید کہنا تھا کہ تعلیم دشمن عناصر کا مقصد ملک بھر کے غریبوں کو تعلیم سے دور رکھنا ہے تاکہ ملکی نظام چند ہاتھوں تک مرتکز رہے. لیکن محب وطن طلباء ایسا کھبی ہونے نہیں دینگے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا