سکردو (مہدی اکمل) مرکزی جامع مسجد سکردو میں امام جمعہ والجماعت علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے کہا کہ سابق حکومت اور موجودہ حکومت عوام سے جینے کا حق چھین رہا ہے پچھلے حکومت نے تین سال میں 58 روپیہ بڑھایا اس حکومت نے ایک ہفتہ میں 60 روپیہ بڑھ دی ھے تنقید کرنا اسان ہے ہمارا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ھے رات دس بجے پیڑول بم گراتے ہیں کسی چیز کی حد ہوتی ہے
بلتستان یونیورسٹی مادر علمی ہے VC اور حواریوں پر مالی۔اخلاقی ۔غیر قانونی بھرتی کے الزامات ھے پھر بھی بے شرمی کی انتہا مدت ختم ہوا تو بھی بیٹھا ہوا ہے اس کو ہٹاو اسمبلی ممبران اس کے خلاف بل لاو طلباء۔سول سوسایٹی ۔عوام سرپا احتجاج ہے کہی اس کو نکال بھر کرنا پڑے اور حالات خراب ھونے سے پہلے وی سی کو فارغ کردے عوام کا مطالبہ جائز ھے میرٹ پر نیا VC تعینات کرو ورنہ عوام کو سنبھلنا مشکل ہوگا میڑٹ پر VC کی تعیناتی کو یقینی بنائیں جائے
رات دس بجے بم گرانے اور یونیورسٹی اف بلتستان کے VC اور حواریوں کے حوالے سے امام جمعہ والجماعت شیخ حسن جعفری کا جمعے کے خطبے میں بڑا اعلان سامنے آگیا
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا