سکردو(ٹی این این) آج مورخہ 27 جون بوقت 1230 بجے پنڈی سے آنے والی سما کوسٹر نمبری 8624 آئی ڈی ڈی 8924 پنڈی سے جیک پوسٹ کچورا پہچنے پر کوسٹر کے انٹری اور چیکنگ کے لیے روکا راقم ایس جی سی سکندر علی سپیشل برانچ جی بی چیک پوسٹ کچورا نے گاڑی کے اندر جاکر دیکھا تو گاڑی کے اندر خواتین زیادہ تھی جس پر راقم نے کوسر کے سیٹ پر اکلی لڑکی ماس پہنے ہوئے تھے لڑکی سہمی ہوئی تھی مشکوک پاکر پوچھ گزشتہ کرنے اور ماس کو منہ سے ہٹا کر دیکھنے اور راقم کے موبائل میں موجود فوٹو کے معوازانہ کرنے پر مسماۃ قرالت العین دوختر محمد حسین ساکیں ژھری حال مقیم علی پور اسلام آباد تھی اس دوران گمبہ سکردو sho
اسی سلسلے میں ژھری گیا ہوا تھا واپس ژھری چیک پوسٹ پر پہنچا تھا اور ایس این او گمبہ نے ایف سی زاہد تھانہ کچورا کو ہمراہ لیکر کوسٹر میں ہی بطرف گمبہ تھا نہ روانہ ہوا ہے
اسلام آباد سے لاپتہ قرات العین تھانہ سکردو کچوراہ چیک پوسٹ سے بازیاب کرلیا پولیس زرائع
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا