علی آباد ہنزہ اسٹیٹ لائف انشورنس لائف پاکستان کا اہم کانفرنس۔

0 0

ہنزہ ( قیمت جان ہنزائی ) اسٹیٹ لائف انشورنس اف پاکستان کا اہم کانفرنس علی آباد ہنزہ مے ہوئی مہمان خصوصی ریجینل چیف نارتھ اسٹیٹ لائف چودری ایجاز احمد تھے جب کی دیگر مہمانان مے سردار بیگم زوننل ہیڈ گلگت بلتستان سیکٹر ہیڈ سخی مدد کے علاوہ فلیڈ فروس نے شرکت کی مہمان خصوصی نے اسٹیٹ لائف کے اغراض وا مقاصد پے گفتگو کی زون کو ترقی دینے اپنے ٹارگٹ کو پورا کرنے پے زور دیا تقریب مے بہترین کارکرگی پیش کرنے والوں کو ایوارڈ اور انعامات بھی دیئے گئے

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website