الیکشن 2020 ،پاکستان تحریک انصاف بھاری اکثریت حاصل کرنے میں بٌری طرح ناکام، آذاد امیدواروں کی واضح برتری.

0 0

سکردو (رپورٹ سکندر علی زرین/ ٹی این این ) گلگت بلتستان الیکشن 2020 میں حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف بھاری اکثریت کے ساتھ عوامی مینڈیٹ لینے میں بری طرح ناکام ہوگیا، وزیر اعظم عمران خان کے کا دورہ گلگت بلتستان اور عبوری صوبے کی اعلان کا بھی عوامی سوچ پر فرق نہیں پڑا. پورے گلگت بلتستان میں توقع کی جارہی تھی کہ پاکستان تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی لیکن اس مرتبہ عوام کا لوٹا کریسی کی سیاست کو مسترد کردیا اور عوام نے پارٹیاں بدل بدل کر الیکشن جیتنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا. تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان الیکشن 2020 کے غیر حتمی نتائج
پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ وفاقی حکومتی پارٹی سادہ اکثریت لینے میں ناکام ہوئی۔ اب تک کی پارٹی پوزیشن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف صرف 8 سیٹ لینے میں کامیاب ہوئے جبکہ 7 آزاد امیدوار نے بھاری اکثریت کے ساتھ میدان مار لیا. پاکستان پیپلز پارٹی 4 سیٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے اور مسلم لیگ ن کو دو سیٹوں کر کامیابی ملی. مذہبی جماعت اسلامی تحریک کلین بولڈ ہوگیا اور ایم ڈبلیو ایم صرف ایک سیٹ حاصل کرسکے.
تفصیلات
حلقہ 1 گلگت 1۔ امجد ایڈوکیٹ پیپلز پارٹی
حلقہ 2 گلگت 2۔ جمیل احمد پیپلز پارٹی
حلقہ 3 گلگت 3۔ الیکشن اگلے اتوار کو ہے
حلقہ 4 نگر 1۔ امجد ایڈوکیٹ پیپلز پارٹی
حلقہ 5 نگر 2۔ جاوید منوا آزاد
حلقہ 6 ہنزہ۔ کرنل عبیداللہ پی ٹی آئی
حلقہ 7 سکردو 1۔ راجہ زکریا پی ٹی آئی
حلقہ 8 سکردو 2۔ کاظم میثم ایم ڈبلیو ایم
حلقہ 9 سکردو 3۔ وزیر سلیم آزاد
حلقہ 10 سکردو 4۔ راجہ ناصر آزاد
حلقہ 11 کھرمنگ۔ امجد زیدی پی ٹی آئی
حلقہ 12 شگر۔ راجہ اعظم پی ٹی آئی
حلقہ 13 استور 1۔ خالد خورشید پی ٹی آئی
حلقہ 14 استور 2۔ شمس لون پی ٹی آئی
حلقہ 15 دیامر 1۔ شاہ بیگ آزاد
حلقہ 16 دیامر 2۔ محمد انور مسلم لیگ ن
حلقہ 17 دیامر 3۔ رزلٹ کا انتظار
حلقہ 18 دیامر 4۔ گلبر خان پی ٹی آئی
حلقہ 19 غذر 1۔ نواز ناجی آزاد
حلقہ 20 غذر 2۔ نزیر احمد پی ٹی آئی
حلقہ 21 غذر 3۔ غلام محمد مسلم لیگ ن
حلقہ 22 گانچھے 1۔ مشتاق حسین آزاد
حلقہ 23 گانچھے 2۔ عبد الحمید آزاد
حلقہ 24 گانچھے 3۔ انجینیر اسماعیل پیپلز پارٹی.

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website