گلگت( تحریر نیوز) گلگت پولیس نے ایس ایچ او ظہور احمد کی قیادت میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے منشیات کے اہم بیوپاری دیامر کے رہائشی نوجوان کولاکھوں مالیت کا چرس جنکی مالیت 8 لاکھ 60 ہززار روپے بنتی ہیں سمیت رنگوں ہاتھوں گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہیں۔
عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ گلگت میں کئی اہم شخصیات جن میں بلتستان سے تعلق رکھنے والے ایک میڈیا پرسن بھی ملوث ہیں، کی پشت پناہی میں گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع کیلئے منشیات سپلائی کرنے کی خبریں کئی عرصے میں گردش کررہا۔ پولیس کو چاہے کہ منشیات کی روک تھا م کیلئے طاقتور منشیات فروشں طبقے کے خلاف بھی گھیرا تنگ کریں۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا