کھرمنگ( تحریر نیوز) کھرمنگ یونین کونسل طولتی مادھوپور بازار میں کھلے عام بچوں کو سستے داموں جعلی مشروبات اور کھانے پینے کے مواد فروخت کیا جارہا ہے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں۔ کھرمنگ انتظامیہ کو چاہئے کہ کھرمنگ میں جعلی اشیاء کر فروخت پرپابندی عائد کریں اور قانون کی خلاف ورزی کرنے اور ذیادہ منافع کیلئے سستے داموں مضر صحت اشیاء اور مشروبات فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کاروائی کریں۔
کھرمنگ کے کئی بازاروں میں جعلی مشروبات اور بچوں کے کھانے والے مضر صحت اشیاء کی بھر مار بچوں میں بیماری پھیلنے کا خدشہ۔
کھرمنگ( تحریر نیوز) کھرمنگ یونین کونسل طولتی مادھوپور بازار میں کھلے عام بچوں کو سستے داموں جعلی مشروبات اور کھانے پینے کے مواد فروخت کیا جارہا ہے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں۔ کھرمنگ انتظامیہ کو چاہئے کہ کھرمنگ میں جعلی اشیاء کر فروخت پرپابندی عائد کریں اور قانون کی خلاف ورزی کرنے اور ذیادہ منافع کیلئے سستے داموں مضر صحت اشیاء اور مشروبات فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کاروائی کریں۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا