سیاحوں نے گلگت بلتستان میں 3G 4Gکی سہولیات نہ ہونے پر کیا کہا۔ تفصیلات کیلئے تحریر نیوز کی لنک کلک کریں

0 0

سکردو(ٹی این این) گلگت بلتستان میں تھری جی فور جی سروس نہ ہونے کی وجہ سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے سیاحوں یہاں کی انٹرنیٹ کی ناقص سہولیات کے بارے میں تحریر نیوز سے گفتگو کرتے محمد فیضان ثقلین جواد اور دیگر نے کہا کہ بلتستان بھر میں انٹرنیٹ سہولیات نہ ہونے کے برابر ہے ہم جب یہاں پہنچا تو سوشل میڈیا پر اپنے دوستوں سے دور ہوگئے اور انٹرنیٹ کی بنا زندگی ادھوری لگنا شروع ہوا ہے یہاں پر حکومت نے پتھروں کی دور کی زندگی گزارنے پر مجبور کیا جارہا ہے گلگت بلتستان میں ایس سی او نامی ادارہ تو موجود ہے تاہم مذکورہ ادارہ بہتر انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کو یقینی بنانے میں مکمل ناکام ہے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو چاہیے کہ دیگر ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کو لائسنس جاری کرکے کام کرنے کے لئے مواقع فراہم کئے جائیں تاکہ سیاحتی شعبے میں مزید ترقی ممکن ہو سکے ۔ سیاحوں کو سہولیات پہنچانے کیلئے اقدامات کرنے کیلئے انٹرنیٹ سروس کو بہتر کرنا ہوگا ساتھ میں تھری جی فور جی سروس چلانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website