وزیر اعلیٰ کے آبائی گاوں میں سرکاری سکول کی دیواروں میں دھڑائیں پڑھ گئی جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔

0 0

گلگت( پ،ر) حکومت گلگت بلتستان کا ایک طرف تعلیم دوست ماحول کا دعوٰی دوسری طرف وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم کے آبائی گاوں میں تعلمی مسائل کا کوئی پرسان حال نہیں، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرک جیل گلگت سے ملحق گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کشروٹ  کی عقبی دیواریں ناقص تعمیراتی مٹیرئل کی استعمال کے سبب کئی جگہوں پر کریک پڑنے سے کسی بھی وقت زمین بوس ہونے کا خدشہ ہے.

اہلیان علاقہ کا کہنا ہے حکومتی عدم توجہی کے سبب کسی بھی وقت حادثے کی صورت میں سکول کے طلباء کے ساتھ لنک روڈ سے گزر نے والے راہگیروں کی جان کو بھی خطرہ ہے.مقامی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کے زمہ داران کو اس حوالے سے آنکھیں کھولنے کی ضرورت ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website