گلگت (ٹی این این) گلگت بلتستان ایک بڑی کاروائی میں شراب فروخت کرنے والے گروہ کر گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیور پولیس نے شک کی بنیاد پرناکے پر ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لیا تو گاڑی سے چائینہ شراب کے دو سو بوتل برآمد ہوئے جس کی مالیت سات لاکھ کے لگ بھگ بتایا جاتا ہے۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں سوار ملزمان ہدایت اور عسکری کا تعلق گورو جگلوٹ سے ہے۔
پولیس نے ملزمان سے شراب ضبط کر کے اُن کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے ۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا