اسلام آباد (ویب ڈیسک/ٹی این این) حکومت نے عوام کو نئے سال کا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 90 روپے 97 پیسے فی لٹر، ڈیزل کی نئی قیمت 106 روپے 68 پیسے فی لٹر، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 82 روپے 98 پیسے فی لٹر جبکہ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 75 روپے 28 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرول 4 روپے 86 پیسے فی لٹر، ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے فی لٹر، مٹی کے تیل میں 52 پیسے ٹیوب ویل میں استعمال ہونے والے لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 16 پیسے کمی کی گئی ہے۔
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی خوشخبری سُنا دی۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا