پاکستان پیپلزپارٹی چلاس کے رہنما نے کمشنر دیامر پر سنگین الزام لگا دیا۔

0 0

چلاس(بیورورپورٹ )پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما طیفور شاہ نے کہا کہ کمشنر دیامر چلاس میں ڈرامے بازی کررہا ہے،دیامر کا اصل ایشو متاثرین کی آبادکاری ہے،لیکن کمشنر ہسپتالوں، سڑکوں اور سکولوں کے پیچھے پڑا ہے،سکول،سڑک اور ہسپتالوں کے مسائل حل کرنے کیلئے متعلقہ محکموں کے سربراہان موجود ہیں وہ حل کریں گے،کمشنر متاثرین ڈیم کے مسائل حل کریں،متاثرین کی آبادکاری انتظامیہ کی زمہ داری ہے۔کمشنر ٹھیک ہوکر کام کریں ورنہ چلے جائیں، شوبازیاں کرکے عوام کو بے وقوف نہ بنائیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website