استور( پ،ر) حکومت کی جانب سے راما میگا فیسٹول کو بھی سرفا نگاہ کار ریلی کی طرح نجی اسپانسرشب کے تحت انعقاد کرانے کا پروگرام ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں استور ضلعی انتظامیہ نے کاروباری حضرات اور بینکوں کے ذمہ داروں سے راما فیسٹول کے انعقاد کے حوالے سے ایک میٹینگ رکھی۔ جسمیں انہوں نے استور کے تمام بینکوں کو مبلغ تین لاکھ۔ اور ٹرانسپورٹرز پر مبلغ پچاس ہزار روپے دینے کا پابند کیا۔ اس سے ایسا لگتا ہے کہ راما فیسٹول سرکاری سطح پر منعقد کروانے کے بجائے پرائیوٹ سطح پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری طرف حکومت کی جانب سےاس فیسٹول کو حکومتی سرپرستی رکھ کر اس ایونٹ کو سرکاری ایونٹ ہونے کا تاثر بھی دیا جارہا ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا