0 0 1 min read اہم خبریں عید غدیر کی مناسبت سے ضلع نگر اور ہنزہ میں مختلف علاقوں، مساجد اور امام بارگاہوں میں درود و سلام کی محافل کا انعقاد ، محفل سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے حضور اکرم ﷺ اور مولا ئے کائنات حضرت علی ؑ کی شان میں فضائل بیان کئے۔ علماء کرام نے یوم غدیر کو تکمیل دین قرار دیتے ہوئے حضور اکرم ﷺ کے خطبۃ الوداع پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ September 10, 2017 admin نگر ( اقبال راجوا) عید غدیر کی مناسبت سے ضلع نگر اور ہنزہ میں...