دیامر میں تعلیم دوست پالیسی بنانے کیلئے عوام اور والدین ساتھ دیں اور اس حوالے سے اگاہی پھیلائیں۔ کمشنر دیامر

0 0

چلاس ( راجہ دانش) علم تعلیم دوست پالیسی ڈسٹرکٹ دیامر میں داخلہ مہم سماجی تنظیموں کے ساتھ والدین اور کمیونٹی داخلہ مہم کی کامیابی کے لئے اپنا کردار ادا کریں داریل و تانگیر میں سماجی تنظیموں اور والدین کمیونٹی کی طرف سے بہترین حوصلہ افزاجواب ملا داریل میں 16 سو کے قریب جبکہ تانگیر تاریخ میں پہلی بار 18 سو جس میں بچیوں کی تعداد ہوم سکولوں میں ہزار کے قریب رہی گوہر آباد میں بھی کافی بڑی تعداد میں بچوں سمیت مختلف سکولوں میں بچیوں نے بھی داخلہ لیا 17 سو کے قریب تعداد رہی اگر دیامر میں اسطرح داخلوں کا سلسلہ جاری رہا تو امید ہے کہ ہر بچہ سکول میں داخل ہو گا ڈویژنل کمشنر دیامر استور سید عبدالوحید شاہ نے کہا کہ ہمارا خاص ہدف بچوں اور بچیوں کا سکولوں میں داخلہ اور بچوں کا سکولوں کا رخ کرنا بہت امید افزا ہے اور دیامر کا روشن مستقبل کی نوید ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website