چلاس (پ،ر )سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی عاشق اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مبشر نامی لڑکا میرا بھتیجا ہے فیض اللہ فراق کے حوالے سے اس کا بیان ہمارا موقف نہیں ہے وہ ایک ناسمجھ لڑکا ہے اس کے ساتھ دیگر وہ لڑکے جو پریس کانفرنس میں تھے ان کا تعلق گلگت سے ہے وہ دیامر کے نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فیض اللہ فراق اپنی صلاحیتوں کے بنا پر آج اس مقام تک پہنچے ہیں موصوف اپنی بساط کے مطابق تھک نیاٹ نالہ اور دیامر کی خدمت کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فیض اللہ فراق کے خلاف پس پردہ ہونے والی سازشوں کا ہم حصہ نہیں ہیں ،کچھ لوگ ہمارے بھتیجا کو بہکانے کی کوشیش کررہے ہیں ۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا