اسلام آباد (پ،ر) گلگت بلتستان یوتھ آرگنائزیشن کے رہنما و چیرمین غاسنگ تا ہلال آباد اسٹوڈنٹس ارگنائزیشن علی آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ۔محکمہ تعلیم کھرمنگ میں سینئرز کو دیوار سے لگایا گیا جونئیرز ڈی ڈی او شب , اے ڈی آئی اور ڈی ایس کے پوسٹوں پہ جبکہ بہت سینئرز اساتذہ کو دیوار سے لگایا گیا ہے۔ ہائی اسکولوں میں جونئیرز اساتذہ تعینات جبکہ سئنیرز کو پرائمری اور مڈل اسکولز میں تعینات کرنا نہ صرف ان کے ساتھ زیادتی ہے بلکہ یہ قانونی طور پہ بھی جرم ہیں۔ نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر کھرمنگ کے ایک اساتذہ نے بتایا کہ غیرقانونی طور پر بھرتی اور پروموشن لینے والے اساتذوں کو کئی اہم پوسٹوں پہ تعینات کیا ہوا ہے اور وہ اپنی من مانی اور محکمہ کو نااہلوں کا اکھاڑہ بنانے کے علاوہ اور کچھ نہیں کررہا جو کہ سراسر زیادتی ہے۔ ہم یوتھ محکمہ کے حکام بالا سے درخواست کرتے ہیں کہ اس کے خلاف تحقیقات کرکے جلد سینئرز اساتذہ کو انصاف دلایا جائے اور محکمہ کو غیر سیاسی اور میرٹ کے بنیادوں پر بنایا جائے وگرنہ ہم شدید احتجاج کریں گے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا