کراچی( نامہ نگار خصوصی) صوبہ سند ھ جام شورو میں واقع سندھ یونیورسٹی نے مورخہ 17/04/2018 کو ایک افیشل اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی کے دفتری تمام معاملات صرف سندھی اور انگریزی زبان میں ہونا لازمی ہے۔ اس حکم نامے کو لیکر سوشل میڈیا پر اردو بولنے والوں نے خوب پھڈا ڈالا ہوا ہے۔ اہم کیوایم پاکستان کے رہنماوں نے سندھ حکومت کے اس اقدام کو اردو زبان دشمن اقدا م قرار دیا ہے۔ اُنکا کہنا تھا کہ سندھ یونیورسٹی میں قومی زبان اردو پر ہی پابندی کا حکم سندھ کی لسانی اکائیوں میں تفریق، تنازعات کو بڑھاوا دینے کا مذموم عمل ہے۔لہذا اسے واپس لیا جائے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا