اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) میڈیا رپورٹ کے مطابق نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح میں تاخیر کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ جدید بین الاقوامی طرز تعمیر پر تیار اسلام آباد آئرپورٹ کا افتتاح 20 اپریل کو کیا جائے گا۔ افتتاح کے حوالے سے تمام تیاری مکمل کرلی گئی ہیں۔ ترجمان سول ایوی ایشن کی جانب سے واضح کیا گیا ہے نیو اسلام آباد آئیر پورٹ 20 اپریل کو مکمل طور پر آپریشنل کر دیا جائے گا
جبکہ اسی روز نئے ہوائی اڈے سے اندرون وبیرون ممالک پروازوں کی آمدورفت کا بھی اغاز ہو جائے گا۔ ترجمان سی اے اے کے مطابق نیو اسلام آباد ایئرپورٹ ملک کا سب سے بڑا گرین فیلڈ ایئرپورٹ ہے جہاں بین الااقوامی و جدید معیار کے مطابق مسافروں کو تمام سہولیات مہیا کی جائیں گی۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا