کراچی(سٹی رپورٹر)نوجوان سماجی رہنما و صدر پروفیشنل سوشل ورکر فورم گلگت بلتستان ذوالفقار علی کھرمنگی نے اپنے ایک اخباری بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہید حیدر شاہ رضوی ایک جہت و تحریک کا نام ہے۔انہوں نے اپنی پوری زندگی حق پرستی پر مبنی قوم پرستی سیاست کیلئے وقف کیے ہوے تھے۔شاہ جی نے گلگت بلتستان بلخصوص بلتستان میں حق کے لیے مزاحمتی سیاست کو پروان چڑھایا۔آج کل نوجوان نسل میں حقوق گلگت بلتستان کی جو تحریک ابھر رہے ہیں وہ سب شہید شاہ جی کے ہی مرہون منت ہے۔شاہ جی نے اپنی پوری زندگی کو قومی حقوق کے حصول کے لئیے وقف کیا ہوا تھا۔گلگت بلتستان کے محکوم و محروم قوم کے لیے سید کی خدمات نا قابل فراموش ہے۔
سید حیدر شاہ رضوی حق پرستی پر مبنی قوم پرستی سیاست کے بہت بڑے داعی تھے۔ذوالفقار علی کھرمنگی
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا