ہنزہ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی رکنیت سازی مہم شروع،لوگ جوق درجو ق پارٹی میں شامل۔

0 0

ہنزہ(قیمت جان ہنزائی )پیپلز پارٹی ہنزہ کی رکنت سازی مہم عروج پر ہے۔ بلاول بٹھو کی ہدایت پر تنظیم سازی اور رکنیت سازی کے لیے ہنزہ میں مختلف ٹیمیں تشکیل دی گیی ہے گراس روٹ لیول پہ گھر گھر پپلز پارٹی کا پیغام پہنچایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں ہنزہ پی پی پی سکرٹیرٹ میں ایک اہم تقریب ہوئی جس میں تحصیل سطح پر فارم تقسیم کی گئی۔ اس تقریب میں صدر پی پی پی ظہور کریم قیمت جان میڈیا سل ہنزہ نایب صدر پی پی پی ہنزہ اعجاز گلگتی اور پارٹی کے رہنماوں جیالوں نے شرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کی پی پی پی کی فعالیت کے لیے ہر کارکن کی زمہ داری ہے محلہ محلہ گھر گھر قریہ قریہ میں پارٹی کا علم اور پیغام پہنچا دیا جاے گا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website