دورہ ضلع ہنزہ ،نگر کے بعد وزیر اعلیٰ کا اگلا پڑاو ضلع شگر بلتستان میں ہوگا، اہم اعلانات متوقع۔

0 0

شگر(پ ر) وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن اس ماہ کے آخر یا اگلے ماہ ضلع شگر کا تفصیلی دورہ کریگا۔ان کے دورہ شگر کے موقع پر ضلع شگر میں رکھے گے تمام ترقیاتی سکیموں کے افتتاح کرینگے ۔جبکہ کچھ سکیموں کے سنگ بنیاد رکھے گے۔میڈیاانچاج مسلم لیگ ن ضلع شگر احسان علی تسر نے کہا ہے کہ وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن اس ماہ کے آخر یا اگلے ماہ ضلع شگر کا تفصیلی دورہ کریگا۔ان کے دورہ شگر کے موقع پر ضلع شگر میں رکھے گے تمام ترقیاتی سکیموں کے افتتاح کرینگے ۔جبکہ کچھ سکیموں کے سنگ بنیاد رکھے گے۔ جس میں گرلز ڈگری کالج شگر ،گرلز سکول گلاب پور گرلز ہائی سکول تسر میٹل روڈ گلاب پور سمیت اہم منصوبوں کے سنگ بنیاد رکھیںگے اور ڈسٹرکٹ کمپلیکس شگر کا بھی افتتاح کریگا۔اس موقع پر ضلع شگر کیلئے خصوصی پیکیج کا بھی اعلان کیا جائے گا۔مسلم لیگ (ن) شگر کے کارکناں اور رہنماء وزیر اعلیٰ کی دورے کو یادگار بنانے کیلئے ان کا زبردست اور والہانہ استقبال کرینگے ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website